اوتسنومیا میں ١٤ ساله بچه ٤ ماھ کومے میں رهنے کے بعد چل بسا

اوتسنومیا میں ١٤ ساله بچه ٤ ماھ کومے میں رهنے کے بعد چل بسا 

١٤ ساله بچه جو که دوستوں کے سات ریت میں کھیلتے هوئے سانس گھٹنے کی وجه سے کومے میں چلا گیا تھا 

چل بسا ہے 

سوموار کو فوت هونے والا یه بچه پچھلے سال کے ٨ نومبر کو دوستوں کے ساتھ ریت کا ایک کھیل کھیل رها تھا جس میں باری باری ایک دوسرے کو گردن تک ریت میں دبانا هو تا ہے اور جو جتنا جلدی اس ریت سے نکل ائے  اس کی جیت هوتی ہے 

تھوچی گي کین کے اوتسنومیا شہر کے شیرویاما مڈل سکول کے دوسرو سال کا یه طالب علم اپنے دوستوں کے ساتھ کھیل رها تھا که اس کی بار سب سے اخر پر تھی 

جس مين یه لڑکا خود کو ریت سے نکالنے میں ناکام رها تھا اور اس دوران سینے پر بہت زیادھ دباؤ کی وجه سے 

سانس بند هو گئی تھی جس سو یه لڑکا  کومے میں چلا گيا تھا