ھنڈا کمپنی ملیشیا میں اپنی مصنوعات کی فروخت بڑھائے گی

ھنڈا کمپنی ملیشیا میں اپنی فروخت بڑھائے گی 

جمعرات کے روز یہاں ھنڈا کے ترجمان نے بتایا ہے که  ھنڈا کمپنی ملیشیا میں اپنی فروخت بڑھانے میں بھی  پراعتماد ہے 

م لیشیا مين ھنڈا گو پریذڈنٹ اعظم ادریس کے مطابق 

ان کو امید  ہے که  کمپنی اس سال ٣٥٠٠٠ کاریں فروخت کرنے میں کامیاب هو گی 

جو که ٢٠٠٨ میں هونے والی فروخت ٣٢٤٧٧ کے مقابلے میں ٨ فیصد زیادھ هو گی

ھنڈا کمپنی کا کاریں بنانے کا ساؤتھ ایسٹ ایشیا کا  سب سو بڑا کارخانه تھائی لینڈ میں هے 

جہان سے علاقے کے ممالک اور اسٹریلیا کو کاریں ایکسپورٹ کی جاتی هیں ـ