مسجد انوار مدینہ میں ختم القرآن 28رمضان المبارک
ٹوکیو (رپورٹ : شاہد مجید)
اِبادا کی کنِ کے علاقے میں قائم مسجد انوار مدینہ میں ختم القرآن 28رمضان المبارک بروز جمعۃ المبارک کو ہوگا۔ پاکستان سے تشریف لائے ہوئے علامہ مفتی محمد اعظم نوری گورنمنٹ کالج گوجرانوالہ کے لیکچرار خصوصی خطاب کریں گی۔ مسجد انوار مدینہ کے خطیب و امام حافظ فیض اﷲ سعیدی صاحب نے تمام مسلمان دوستوں سے شرکت کی درخواست کی ہی۔