عورتوں کی ابادی میں کمی ، ایک ریکارڈ کمی

عورتوں کی ابادی میں کمی ، ایک ریکارڈ کمی

انٹرنل افئر اور کمنیونی کیشن کی منسٹری کے ایک جائزے کے مطابق
١٩٥٠کے بعد جاپان میں پہلی دفعه عورتوں کی ابادی میں کمی دیکھی گئی ہے

قوم کی ٹوٹل ابادی ١٢٧،٦٩ ملین هے
اکتوبر ٢٠٠٨ کے مطابق جاپان میں رهنے والے ملکی اور غیر ملکی ملا کر یه تعداد بنتی ہے
افراد کی یه تعداد اس سے پچھلے سال سے ٧٩،٠٠٠افراد کم هے
زنانی ابادی جو که ٦٥ .٤٤ ملین تھی اس میں ٢٠،٠٠٠ هزار کی کمی آئی ہے
شرع پدائیش اور اموات میں بھی تبدیلی دیکھی گئی ہے
جاپان کی ساری ابادی جاپانی اور غیر جاپانی ملا کر شرح اموات کے مقابلے میں شرح پیدائیش ٣٤،٠٠٠افراد کم رهی ـ