بزرگ ڈرائیوروں کو لائیسنس کی تجدید کے لیے پچھلی عمر میں ایک اور ٹیسٹ دینا هو گا

بزرگ ڈرائیوروں کو لائیسنس کی تجدید کے لیے پچھلی عمر میں ایک اور ٹیسٹ لیا جائے گا
نیشنل پولیس ایجنسی نے یہاں منگل کے روز اک اؤٹ لائین نکالا هے ـ جس کی رو سے ٧٥ ساله یا اس سے اوپری عمر کے ڈرائیونگ لائیسنس رکھنے والوں کو لائسنس کی تجدیدکے لیے ایک تحریری ٹیسٹ دینا هو گا
اس ٹیسٹ کا مقصد ٹریفک کے حادثات میں کمی لانا هے

این پی اے نے ماهرین کے ساتھ مل کر سوالات نامه ترتیب دے دیا ہے
اس ٹسٹ کی فیس ٦٥٠ ین هو گی

اخری ٣٠ منٹ میں تین سوال هوں گے جن میں پہلا سوال یه هو گا که اج کی تاریخ اور دن لکھیں
اس کے بعد ان بزرگ لوگوں کو جانوروں کی تصاویر دیکھائی جائیں گی
جو مختصر وقت کے لیے دیکا کر ان سے چھپا لی جائیں گی اور پوچھا جائے گا که یه جانور کیا تھے
اور اس کے علاوه ان کو ایک کلاک کی تصویر بنانے کے لیے کہا جائےگا جس پر موجودھ ٹائیم بنانا هو گا
اس سارے ٹیسٹ کا ٹائیم ڈیڑھ گھنٹا هو گا جس میں ڈرائوینگ کرنے کی تبیت بھی شامل هوگی
اس کے بعد جج اور ڈکٹر مل کر اس بات کا فیصل کریں گے که اس بزرگ کو گاڑی چلانے کی اخازت دی جائے یا که روک دیا جائے