بلاگ کومنٹس میں دھمکیاں لکھنے والوں کا کیس بنا کر پبلک پرسیکیوٹر کو بھیج دیا گیا
جاپانی کومیڈین کیکوچی کے بلاگ پر اس کو موت کی دھمکیاں دینے اور اس کو ١٩٨٩ میں میں قتل هونے والی ایک لڑکی کے قتل کا الزام لگا کر هراساں کرنے پر چھ لوگوں کا کیس پولیس نے جمعه کو روز پبلک پرسیکیوٹر کو بھیج دیا هے
اگر چه که ایسا کیس پہلی دفعهة بنایا گیا ہے لیکن یه انٹر نیٹ پر بلاگ کومنٹس میں دھمکیان دینے والوں کے لیے ایک اگاهی هو گی که آزادی اظہار کی حدود کا تعین کرلیں ـ
جرم کا باعث بننے والے پیغامات کچھ ایسے تھے
تم قاتل ـ کیوں تم مرنهیں جاتے
بہت سے لوگ تم کو نشانه بنا کر کهتے هیں که مرجاؤ
ایک قاتل کیسے کامیڈین بن سکتا ہے