ایک ھزار غیر ملکی ٹرینیوں کو واپس ملک جانے پر مجبور کیا گیا

ایک ھزار غیر ملکی ٹرینیوں کو واپس ملک جانے پر مجبور کیا گیا 

گورنمنٹ کے ایک سروے کے مطابق ١٠٠٠ سے زیادھ غیر ملکی ٹرینی لوکےں کو جبری طور پر جاپان سے  واپس اپنے ملک بھیچ دیا گیا کیونکه 

مالی بحران میں  ان کو بلانے والی کمپنیا ں  ان کے اخراجات برداشت کرنے قاصر رهیں ـ

یه سٹڈی سروے ایمگریشن جاپان کے افس نے کیا ہے که پچھلے اکتوبر سے جنوری تک ١٠٠٧ فارن ٹرینی واپس مکل چلے گئے 

٨٦ لوگ نکال دئے گئے که ان کو بلانے والی کمپنیان هی دیوالیه هو گئیں تھیں

 

بہت سے فارن ٹرینی قرضه لے کر جاپان ائے هوتے هیں جس قرضے کی مقدار ٧٠٠،٠٠٠ ین سے ایک ملین ین تک هے 

اگر ایسے لوگوں کو جلدی واپس بھیج دیا گیا تو یه لوگ مقروض هی رھ جائیں کے 

کچھ لوگوں کا مطالبه ہے که اس معاملے میں حکومت کچھ حرکت میں آئے 

مرکزی حکومت اس بات کا جائیزھ لي رهی هے که ایسے فیر ملکیوں کو لیبر قوانین کے تحت تحفظ کا کچخ انتظام کیا جائے 

ایمگرین کے مطابق جاپان ے ٢٠٠٧ میں ٹوٹل ١٠٢،٠١٨ غیر ملکی ٹرینی لوگ قبول کیے تھے

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.