تاریخ میں پہلی بار شاهی بگھی کو منظر عام پر رکھا جائے گا
بگھی جس بر جاپان کے شہنشاھ نے اپنی شادی پر سواری کی تھی اس کو بہلی بار لوگوں کے دیکھنے کے لیے نمائیش کی طرح رکھا جائے گا
شہنشاھ معظم کی شادی کی پچاسویں سالگرھ اور ان کی تاج پوشی کی ٢٠ ویں سالگرھ کے موقع پر اس نمائیشکا اهتمام کیا گيا ہے منگل کے روز سے میتسکوشی سٹور کی نیہون باشی برانج میں ـ
نمائش میں رکھ چیزوں میں ریوھیکا تو تھابی (شہنشاھ اور سیاحت) کے نام سے عنوان دی گئی بگھی سب سے پرشکوھ چیز لگتی هے اس کے علاوھ شہنشاھ اور ملکه اور ان کے متعلق ١٢٠ تصاویر بھی رکھی گئی هیں جو که پبلک کے دیکھنے کو پہلی بار باهر لائی گئی هیں
اپنی سپن کی سیر سے واپسی پر شہمشاھ کا ملکه کے لیے لایا گیا ایک بروچ بھی رکھا ہے
اس نمائش کا اهتمام یومی اوری شنبن نے شاهی هاؤس هولڈ ایجنسی کے ساتھ مل کر کیا هے
یه نمائش ١٩ اپریل تک جاری رهے گی
اس کے بعد یه نمائش ناگےیا ، فوکوکا ، سیندائی اور سپرو بھی جائےگی
لیکن بگھی صرف ٹوکیو میں هی دیکھائی جائے گی