حکومت سائینسی تحقیق پر ٢٧٠ ارب ین فنڈ لگائے گی
(یومی اوری شنبن)
جاپان کی حکومتی پارٹی نے اس بات کا فیصله کیا هے که سائینس اور ٹکنالوجی میں ترقی کی رفتار برھانے کے لیے ٢٧٠ ارب ین محققین کو دئے جائیں
کٹنگ ایج سائینس (خوردبینی ورمے اور ٹول) پر کام کرنے والی ٣٠ ٹیموں کو نو نو ارب ین دئے جانے کے لیے چنا گیا هے جو رقم ان کو تین سے پانچ سال کے عرصے میں دی جائے گي
یه فنڈ اس بات پر بھی خرچ کیا جائے گا که پیپر ورک کے لیے سسٹم بنا لیا جائے تاکه محققین کو تحقیق میں مگن هو کر کام کا موقع ملے
جاپای حکومت قانون دانوں کا ایک ایسا پینل بھی بنانے جا رهي هے جو که
محققین اور سائنسدانوں کے ٹاپک اور مضمون کے مطابق ان کی تعریف مقرر کرکے ان کو فنڈ کے حصول میں اسانی پیدا کرے گا
1 comment for “حکومت سائینسی تحقیق پر ٢٧٠ ارب ین فنڈ لگائے گی”