گائجین(غیر ملکی) کی رھنمائی کے لیے تین زبانوں میں شینجیکو میں زندگی گزارنے کے طریقے

گائجین(غیر ملکی) کی رھنمائی کے لیے تین زبانوں میں شینجیکو میں زندگی گزارنے کے طریقے

طوکیو میں شینجیک وارڈ کی بلدیه نے  ” گائڈ تو لیوینگ ان شینجیکو ‘ کے نام سے ایک  گائیڈ بک نکالی هے  

جو که تین زبانوں میں هے 

علیحدھ علیحدھ چھپی هے 

جاپنی زبان ملا کر چار زبانوں میں یه هدائت نامه  چینی کورین اور انگریزی زبانوں میں ہے 

خاکوں اور تحاریر سے مزیں یه رساله وارڈ  میں رهنے والے غیر ملکیوں کو اس بات کی تعلیم دے گا که اپارٹمنٹ کیسے کرایه پر لینا هے 

کی منی (ڈیپازٹ)کیا هے اور اس  کی مقدار کا تعین کیا ہے 

پڑوسیوں کے ساتھ کیسے  شئستگی اختیار کرنی ہے 

آگر گر میں کتا یا بلی  یا کوئی اور جانور پالنا ہے تو اس کے لیے مالک مکان سے اجازت لینا کتنا ضروری ہے 

اس لے علاوھ یه بھی لکھا ہے که سڑک پر سائیکل چلانے کے کیا اصول هیں اور جہان اپ گزر رهے هیں اس گلی یا سڑک پر سگرٹ نوشی ممنوع ہے یا نهیں که پہچان کیسے کرنی هے 

اس کے علاوھ کچرےکو اٹھوانے سے پہلے کیسے علیحدھ کرنا ہے اور کس دن کون سا کچرا باهر رکھنا ہے

 

یه ھدایت نامه بلدیه کے دفتر میں جہان اپنے ایلین کارڈ کی رجسٹریشن کرواتے هیں وهاں پر ملے گا 

اور اس کے علاوه کابوکی چو  میں   شینجیکو ملٹی کلچر پلازھ میں بھی مل سکتا هے 

 

شینجیکو وارڈ انگریزی کا نقشه بھی اپ ڈیٹ کرے گی 

پہلے والا انگریزی نقشه ایک بڑے کاغذ پر چھپا هوتا تھا لیکن اب نیا والا ایک بک لیٹ کی شکل کا هو گا تاکه اسانی سے بیگ میں ڈالا جاسکے 

اور لے کر گھومنے میں بھی اسانی هو

٥٨ صفحات پر مشتمل یه تقشه  بڑا تفصیل سے لکھا گیا ہے 

 

یه هدایت نامه اور نقشه دونوں مفت هیں 

ان کو آپ اپر دیو گئے مقامات کے علاوھ مندرجی ذیل کے فون نمبر پر سے بھی حاصل کر سکتے هیں 

حصول کا طریقه کار فون پر پوچھ لیں

0352733504

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.