(نیٹ سورسز)
١٩٩٨ سے پچھلے دسمبر تک کے عرصے میں کیے گیے کام پر اس بات کا جائیزھ انفارمیشن کمپنی تھامسن ریوٹر نے شائع کیا هے
٢٠٠٢ سے اس قسم کی رینکنگ کے شروع هونے سے لے کر اب تک طوکیو یونورسٹی نے یه اعزاز پہلی مرتبه حاصل کیا هے
کمپنی کی رینکنگ میں جاپان کی دوسری یونوسٹیوں میں سے کیوتو یونیورسٹی ٣٠ ویں نمبر پر اور اوساکا یونیورسٹی ٣٤ وین نمبر پر اور تھوهوکو یونیورسٹی ٦٤ نمبر پر آئی هیں
میٹریل سائنس کے میدان ميں تھوهوکو یونیورسٹی دنیا میں تیسرے نمبر پر ہے
اور
ٹوکیو یونیورسٹی فزکس میں دوسرے اور بیالوجی میں تیسرےـ نمبر پر هے
کمسٹری کے میدان میں کیوتو یونیورسٹی دنیا بھر میں چوتھے نمبر پر اور ٹوکیو یونیورسٹی ٥ ویں نمبر پر ہے