طوکیو میں ٢٠١٦ کے اولمپمک کے انعقاد کا فیصله کرنے والی ٹیم کی جاپان امد

طوکیو میں ٢٠١٦ کے اولمپمک کے انعقاد کا فیصله کرنے والی ٹیم کی جاپان امد 

(نیٹ سورسز) انٹرنشنل اولمپک کمیونٹی انسپکٹر 

یہان یہاں جاپان میں  طوکیو میں سہولتوں کے تعین کے لیے ائے هیں 

٢٠١٦ کے اولمپک کے لیے طوکیو میزبانی  کا خوایشمند هے 

اس اس کے مقابلے میں  امریکه کا شہر شکاگو  ، سپین کا شهر میڈریڈ ، برازیل کا شهر ریودی جنیرو شامل هیں 

انسپکشن ٹیم کا یه انشپکشن دورھ جمعرات کو شروع هو گا جو که چار دن جاری رهے گا 

طوکیو کا ان اولمپک کے لیے کہنا ہے 

موسٹ کونپکٹ اولمپک ان دی ورڈ 

کیونکه طوکیو میں اولپمک کے متعلقه سارے کاموں کے لیے مخصوص جگہیں صرف آٹھ کلومیٹر کے علاقے میں هیں 

اس سال دو اکتوبر کو کوپن هیگن میں هونے والی ووٹنگ میں طوکیو بڑا پر امید هے که اولمپک کا انعقاد طوکیو میں هو گا

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.