تحریک انصاف جاپان کا ایسوسی ایشن کے انتخابات کی بھرپورحمایت کا اعلان

جاوید نیازی

تحریک انصاف جاپان کا ایسوسی ایشن کے انتخابات کی بھرپورحمایت کا اعلان
ٹوکیو(رپورٹ شاہد مجید)
جاپان میں مقیم معروف پاکستانی شخصیت اورتحریک انصاف جاپان کے مرکزی رہنما جاوید نیازی نے سفارتخانہ پاکستان کے زیراہتمام ہونیوالے ایسوسی ایشن کے انتخابات کی بھرپورحمایت کا اعلان کیا ہی۔ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جاوید نیازی نے کہا کہ وہ پہلے پاکستانی اورپھرتحریک انصاف کے رکن ہیں۔تحریک انصاف جاپان انتخابات کی بھرپورحمایت جاری رکھے گی۔تقریب میں موجود مختلف سیاسی اورسماجی رہنماؤں نے جاوید نیازی کے اس اعلان کا خیرمقدم کیا


پی ٹی آئ جاپان اورکےسی ایل کیطرف سےپراۂزسرمونی کاانعقاد.پی ٹی آئ جاپان کے سنیئرکارکنان چوہدری نوید،جاوید نیازی،کےسی ایل اور ھانڈی ریسٹورنٹ کی طرف سےشاندار عشاۂیہ کااہتمام کیاگیا.جسمیں جاپان بھر سےمختلف سیاسی،سماجی اور پی ٹی آئ کےکارکنان نےبڑی تعداد میں شرکت کی.اس پروگرام کو قاۂم مقام ایمبیسیڈراورایمبیسی کےعملےکی شرکت نےمزیدچارچاندلگادیۓ.اس پروگرام کی کوریج جاپان کےمشہور نیٹ اخبارات نےکی.جواپنےنام اور کام دونوں سےکمیونٹی میں اچھی طرح پہچانےجاتےہیں.چوہدری نویداور جاویدنیازی نےاپنےمشترکہ بیان میں کہاانہوں نےکرکٹ کےذریعےسیاسی،سماجی اور پی ٹی آئ کےکارکنان کوایک چھت کےنیچےاکٹھاکرنےکی کوشش کی ہے.اوروە اسد علی گیلانی،نعیم ارائیں،راجہ صابر،انعام الحق،معززین محفل،کھلاڑیوں اورتمام میڈیاکےانتہائ مشکور ہیں کہ انہوں نےاسپروگرام میں شرکت فرما کر چارچاندلگادیۓ.انہوں نے پی ٹی آئ کےپلیٹ فارم سےکہاکہ ھم پی ٹی آئ جاپان کی طرف سےاعلان کرتےھیں کہ پی ٹی آئ جاپان ایمبیسی کیطرف سےاعلان کردە پاکستان ایسوسی ایشن کےالیکشن کا خیرمقدم کرتےھیں.اورپی ٹی آئ جاپان ہراس اقدام کاخیرمقدم کرتی رہےگی جوکمیونٹی کی بھلائ میں اٹھایاجاۓگا.آخرمیں چوہدری نوید،جاویدنیازی اورکےسی ایل کی انتظامیہ نےاپنی اور ھانڈی ریسٹورنٹ کی طرف سےتمام معززین محفل کا شکریہ اداکیا.

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.