ولی عہد شهزادھ ناروهیتو اور شہزادی ماساکو ساما نے شجر کاری میں حصه لیا ـ

ولی عہد شهزادھ ناروهیتو اور شہزادی ماساکو ساما نے شجر کاری میں حصه لیا ـ
(نیٹسورس) یوکوھاما : ولی عہد جاپان نے یہاں یوکوھاما اتوار کے روز شجر کاری کے ایک پروگرام میں حصه لیا
ان کی بیوی شهزادی ماساکو ساما بھی ان کے ساتھ تھیں
٤٥ ساله شهزادے کا جنوری ٢٠٠٨ کے بعد یه پہلاسرکاری دورھ ہے جو که ٹوکیو سے باھر هوا ہے
انہوں نے یہاں ایک تشریر بھی کی جس میں اپنی نیک خواهشات کے ساتھ ساتھ اس بات کی توقع ظاهر کی که شجر کاری سے ماحول میں بہتری آئے گی ـ

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.