ماں نے بچوں سمیت خود کشی کرلی ـ
(نیٹسورس) آساهی کاوا : هوکائدو میں اساهی کاوا میں دو بچوں اور ان کی مان کی لاشیں ایک آپارٹمنٹ میںملی هیں
پولیس کا خیال ہے که یه اجتماعی خود کشی کا کیس هے
٤٨ ساله تاناکا کے ای کو اور اس کا ١٨ ساله بیٹا یوٹا ،١٧ ساله بیٹی ھیکاری اپنے بستروں میں مردھ پائے گئے هیں ـ
پولیس کو ایک رقعه ملا هے جس میں اپنے هی گھر میں خود کشی کرنے کا لکھا ہے
تاناکا نے ایک دفعه اپنے ٥٣ ساله خاوند کو کہا تھا که
وه اس بات کو بہت محسوس کرتی هے که ان کا بیٹا یوٹا جو عموماً بیمار رھتا ہے اس کی بیماری ماں کی وجه سے هے