پاج الیکشن متعلق ، پاکستان ایمبیسی اپنے کئے ہوئے وعدوں سے مُکر گئی۔

rashid-samad-3

راشد صمد خان

ُاندیشوں کے مطابق ایمبسی با اثر لوگوں کے دبائو میں آگئی انتخابات ۰۳ جون تک کیلئے ملتوی
اردوورلڈنیوز۔ کمیونٹی کے اندیشوں کے مطابق پاکستان ایمبیسی اپنے کئے ہوئے وعدوں سے مُکر گئی اور ہمیشہ کی طرح بااثر لوگوں کے دبائو میں آکر پاکستان ایسوسی ایشن کے انتخابات ۰۳ جون تک کے لئے ملتوی کر دیئے گئے ۔جن لوگوں کی وجہ سے کمیونٹی کا حال یہاں تک پہنچا آج انھیں کے آگے گٹنے ٹیک دیئے ۔اب سوچنا یہ ہے کہ کمیونٹی ایمبیسی پر عتبار کرے یا پھر ان لوگوں پر جو پہلے متنازا الیکش کرا چکے ہیں۔اگر ایمبیسی کو  اپنے  وعدوں پر قائم نہیں رہنا تھا تو یہ انتہائی قدم کیوں اٹھایا گیا؟۲ فیصد ووٹینگ پر فیصلہ دینے والے وعدے کدھر گئی؟ایمسبی پاکستان ایسوسی ایشن جاپان کے الیکشن وقت پر نہ کرانے پراپنی ناکامی کا عتراف کری۔ الیکشن کروانے کے لئے ۲ گھنٹوں کی بریفنگ دی گئی لیکن انتخابات کی تاریخ تبدیل کرنے پر ٖصرف ایک چھوٹا سا نوٹیفیکیشن شاید ڈی سی ایم صاحب شرمندگی کی وجہ سے کمیونٹی کے سامنے آنے سے کترا رہے ہیں۔۔۔۔۔ راشد صمد خان

1 comment for “پاج الیکشن متعلق ، پاکستان ایمبیسی اپنے کئے ہوئے وعدوں سے مُکر گئی۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.