(جاپان انٹرنیشنل پریس کلب سٹاف نیوز)۱۵:۶۱بدھ۲۱صفرالمظفّر۴۳۴۱ھ۶۲دسمبر۲۱۰۲ٹوکیو
جاپان:۔سفارتخانہ پاکستان جاپان کی پریس ریلیز کے مطابق ایسوسی ایشن کے الیکشن ۳۱۰۲کے سلسلے میں ۱۲ دسمبر بروز جمعتہ المبارک مشاورتی اجلاس سفارتخانہ پاکستان ٹوکیو میں دوپہر ۰۳:۲ بجے سے ۰۳:۴ بجے تک منعقد کیا گیا۔
جس میں ۹۱ میں سے صرف ۸ اُمید واران نے شرکت کی جن میں چوہدری شاہد رضا اور قیصر محمداُمید وار نائب صدراورنعیم الغنی آرائیں، راشد صمد خان،جاوید عباسی،حاجی خسرو خان،
چوہدری عتیق الرحمن چیمہ، مقصود ہاشمی اورسفارتخانہ پاکستان ٹوکیو ڈپٹی چیف آف مشن سید علی اسد گیلانی
تھے
ایسوسی ایشن کے الیکشن ۳۱۰۲ میں صدر اور نائب صدر کے کاغذات نامزدگی کی آخری تاریخ ۱۳ دسمبر۲۱۰۲ہوگی۔
۳۱۰۲کے سلسلے میں مشاورتی اجلاس کا فیصلہ۔
ڈپٹی چیف آف مشن سید علی اسد گیلانی