ٹوکیو: ویسٹ جاپان ریلوے کو کے ایک عہدیدار، جس پر جے آر کی ایک ٹرین میں 17 سالہ ہائی اسکول کی طالبہ سے چھیڑ چھاڑ کا الزام تھا، نے اوساکا کے ایک سرکاری پارک میں خود کو پھندا ڈال کر خودکشی کر لی۔
پولیس کے مطابق، 56 سالہ ہیدی ہیکو کینبیرا، جو صوبہ ہیوگو میں جے آر ویسٹ کے کوبے آفس کا سربراہ تھا، کی لاش 25 دسمبر کو رات 9 بجے کے قریب ناگائی پارک کے اندر ایک بیت الخلا میں گردن سے لٹکتی ہوئی پائی گئی۔
(لڑکی کو چھیڑنے کے بعد) جب ٹرین تینوجی اسٹیشن پر پہنچی تو کینبیرا جائے وقوعہ سے بھاگ نکلا اور اسے کچھ ہی دیر بعد ایک اسٹیشن ملازم نے پکڑ لیا تھا۔