جاپان اگلے سال هونے والی اسلحے کی تخفیف کی کانفرنس کی میزبانی کرے گا
حکومتی ترجمان گو مطابق اگلے سال فروری میں هونے والی اسلحے کی تخفیف کی کانفرنس کی میزبانی جاپان کرے گا
جاپان کی که دوسری جنگ عظیم میں ایٹمی اسلحے کا ھدف بننے والا ملک ہے
امریکه صدر بارک ایچ اوباما کے ایٹمی اسلحے کی تخفیف پروگرام کی سپورٹ کرتے هوئے اس کانفرنس کا ناعقاد کررها ہے
اس کانفرنس میں ایٹمی طاقت ممالک کےاعلی سطح کے افسروں کی شرکت متوقع ہے
گورنمنٹ نے ایٹمی طاقتوں
امریکه روس کے علاوھ برطانیه ، فرانس ، چین ، ھندوستان اور پاکستان کو بھی مدعو کیا هے
ان ممالک کے علاوھ بھی درجنوں ممالک اس کانفرنس میں شرکت کریں گے
جن میں ایران بھی شامل ہے