ھائی ٹیک بائیو فریزر ، منجمد خوراک کے ذائقے میں فرق نهیں آئے گا

ھائی ٹیک بائیو فریزر ، منجمد خوراک کے ذائقے میں فرق نهیں آئے گا
(نیٹسورس) سٹیٹ اوف آرٹ فریزر کے استعمال سے خوراک کو منجمد کرنے کے باوجود اس کے ذائقے میں فرق نهیں آئے گا
اس جدید فریزر میں سبزیاں گوشت یا دورسری کھانے والی چیزوں کو منجمد کرنے کے باوجود ان کے ذائقے میں فرق نهیں آئے گا
عام فریزر میں جب پانی سو برف بنتے هے تو اس پانی میں موجود سیل منجمد هونے تک ٹوٹ جاتے هیں
لیکن ا س نئی ٹیکنالوجی میں مقناطیسی میدان پیدا کرکے کچھ دوسری تکینک کو ملاکر ایسا ماحول بنا دیا جائے گا که سیل ناں ٹوٹ سکیں
یه جیز کھانے والی چیزوں کے ذائقے کو بحال رکھے گی
اس تکنیک کو ترقی دینے والے هیں کے ای یو یونیوسٹی ٹوکیو کے شعبه چائلد ھیلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ والے
اور ان کے ساتھ انٹرنیشنل ریسرچ والے بھی شامل هیں –
جاپان کے شیمانے کین کے آما اور کھاگوشیما کین کے یوکین کي علاقوں میں بلدیه کے ساتھ مل کر اس تکنیک کو متعارف کیا جارھا ھے

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.