آیچی کین میں شراب پی کر گاڑی چلانے پر پولیس کا اعلی افسر زیر تفتیش
ناگویا:(نیٹسورس) ناگےیا کے مورییاما پولیس اسٹیشن کا ایک ڈپٹی چیف شراب پی کر گاڑی چلانے کے الزام میں زیر تفتیش ہے
یه بات یہاں آی ایچی کین کی پولیس نے منگل کے روز بتائی هے
پولیس کے مطابق سپر اینٹنڈنٹ اوگاوا ناویا عمر ٥٤سال انے اپنے ایک دوست کے ساتھ یہاں پولیس اسٹیشن گے پاس هی ایک ریسٹورینٹ میں شراب کا نشه کیا
یه بات ہے سوموار کے روز شام ٦:٣٠ ساے رات ١:٤٠ تک کے وقت کی اور مقام تھا ناگویا شهر کا علاقه مورییاما
اس کے بعد اوگاوا پدل چل کر پولیس اسٹیشن آیا اور وهاں سے اپنی کار نکالکر اس میں دوسرے ریسٹورینٹ تک گیا
جہاں گھانا کھا کر تقریباً ٢٩ منٹ بعد پولیس اسٹیشن واپس آگیا
پولیس اسٹیشن میں رات کی ڈیوٹی والے ایک پولیس افسر نے شراب کو بو کی محسوس کرتے هوئے اوگاوا کا الکحل ٹیسٹ کیا جو که زیرواشاریه پچيس ملی لیٹر نکلا
جاپان میں سانس میں الکحل کی قانونی مقدار ہے زیرو اشاریه پندھ ملی لیٹر سانس فی لیٹرـ
اس لیو اوگاوا کو ٹریفک قوانیں کی خلاف ورزی پر عدالت کا سامنا کرنا پڑے گا
اوگاوا ١٩٧٨ سے پولیس میں کام کرهرا ہے اور اس نے اپنے کیریر کا ایک بڑا حصه ٹریفک ڈیپارٹمنٹ میں بھی گزارا ہے