ایک هی فیملی کے چار افراد چوری کے شک میں زیر تفتیش

ایک هی فیملی کے چار افراد چوری کے شک میں زیر تفتیش
نیگاتا:(نیٹ سورس) یہاں پولیس نے بتایا ہے که دو مردوں کو چوری کے الزام میں گرفتار کیا هے جن پر دوکانوں سے چیزیں چوری کرنے کا الزام هے
انہوں نے سٹور سے الکٹرونکس کی چیزیں چوری کی هیں اور ان کے ساتھ ان کی مدد کے لیے ان کی فیملی کے دو اور افراد بھی شامل تھے
سوموار کو گرفتار هونے والوں کے نام هیں
کوبایاشی فویوکی عمر ٤٦ سال اور اس کا جنوائی کوبایاشی ساتوشی عمر ٢٨ سال ـ
پولیس ان دونوںکے علاوه اود دو افراد کے وارمٹ گرفتاری کے لیے پبلک پرسیکیوٹر کو کاغذ بھیجنا چاھتی ہے
یه دو افراد هیں
فویوکی کی ٤٤ ساله بیوی اور ساتشی کی بیوی ان دونوں کے متعلق پولیس کا خیال ہے که واردات کے دوران تعاون کر رهی تھیں
یه چاروں افراد نیگاتا کین کے کاشیوازاکی شهر میں ایک هی گھر میں رھتے هیں
اتوار کے روز ان چار لوگوں نے چار دوکانوں پر آٹھ دفعه چوری کی وارداتیں کی تھیں جہاں انہوں نے دوسری چیزوں کے ساتھ ساتھ ھیڈ فون اور آڈیوپلئیر چرایا تھا
اس سارے مال کی مالیت ٦٨٥٤٠ ین بنتی هے

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.