شیخ قیصر محمود مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل بین الاقوامی امور اور جاپان کے مرکزی صدر صاحب کی خاله نے جان ، جانِ آفرین کے سپرد کر دی هے ،
اِنا للّه و اِناالیه راجعون !ـ
پاکستان مسلم لیگ جاپان کے مرکزی جائنٹ سیکرٹری پرنس فیصل ، گنماں کین کے نائب صدر دستگیرخاں ،
اور مسلم لیگ کے عہدے داران اور دیگر احباب نے مرحومه کے لیے دعائے مغفرت کی ـ
اللّه مرحومه کو غریق رحمت کرے اور اپنے نزدیک ان کے درجات بلند فرمائے ،
آمین
ایگزکٹو باڈی آف پاکستان مسلم لیگ (ن) جاپان گنماں کین
صدر : میاں محمد جاوید اقبال
نائب صدر : دستگیر خان
جنرل سیکرٹری : محمد افضل وکی
ایڈنیشنل جنرل سیکرٹری : فرزند علی شاھ
انفارمیشن سیکرٹری : محمد جاوید خان
فنانس سیکریٹری : خالد رفیق
محمد طارق ، ملک امجد فیض، محمد طاھر ، محمدافضل گجر ، محمد امجد علی گجر ، غلام مرتظے چیمه ، حاجی جاوید اقبال چہل ، عبدالغفور ، طارق ڈار ، نوید ناز ، محمد ارشد ، ملک شہزاد ، میاں ذاھد ، اور دیگر مسلم لیگی کارکنان اور معززین ـ