جاپانی نکّے جین کو تین سال بعد جاپان میں دوبارھ جاپان میں قیام کی اجات هو گی

جاپانی نکّے جین کو تین سال بعد جاپان میں دوبارھ جاپان میں قیام کی اجات هو گی

نکّے جین (لاطینی امریکه میں جابسنے والے جاپانیوں کی دوسری نسل)لوگوں کی درخواست پر جاپان میں دوبارھ آ کر بسنے کی حکومتی اجازت مل گئی هے

حالیه اقتصادی بحران میں نوکریوں سے نکالے جانے والے نکے جین کو  حکومت کے ایک پروگرام کے تحت واپسی کی ٹکٹ اور دیگر کے لیے فی کس تین لاکھ ین دئے گئے  تھے جن کے ساتھ یه شرط تھی که یه لوگ جاپان میں دوبارھ رھائیش نہیں رکھیں گے 

اس سہولت کے لیے اپریل میں ١٠٩٥ لوگوں نے درخواست کی تھی 

حکومت کے اس نئے اعلان کے تحت یه لوگ تین سال کے بعد دوبارھ جاپان میں آ کر رھائشی ویزے کے حق دار هوں گے

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.