جاپان کے اقامتی ویزے کےلیے جعلی برتھ سرٹفکیٹ بنوانے کی کوشش میں لاؤس کا جوڑا گرفتار

جاپان کے اقامتی ویزے کےلیے جعلی برتھ سرٹفکیٹ  بنوانے کی کوشش میں لاؤس کا جوڑا گرفتار

لاؤس سے تعلق رکھنے والے ایک جوڑے اور ان کے مدد گار کو کاناگاوا کین کے آیاسے میں منگل کے روز گرفتار کر لیا گيا ہے 

ان پر الزام ہے که انہوں نے رجسٹرار آفس میں ایک بچی کو آپنی بچی کے طور پر رجسٹر کروانے کی کوشش کی تاکه خاوند کو جاپان ميں اقامتی ویزھ مل سکے 

ان میاں بیوی نے اپنی ایک زنانه مدد گار کی مدد سے پچحلے سال ١٨  ستمبر  کو ھیرا سوکا کے میونسپل میں اپنی رجسٹریشن کروائی تھی 

اس سال اپریل میں خاوند کو ایمگریشن قوانین کے تحت جاپان میں غیر قانونی پایا گيا 

جب اس نے ایک ایکسڈنٹ میں ٹکر مار کر بھاگ گیا تھا 

جوڑے نے مئی ٢٠٠٧ میں شادی کی تھی اور اسی سال جولائی میں ویزے کے لیے درخواست ڈالی تھی  که اس کی بیوی اس کے بچے سے حامله هے 

بیوی کے پاس پولیٹکل اسٹے کا ویزھ ہے

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.