بیگ چھیننے والا ١٩ ساله لڑکا گرفتار ، ٧٠ وارداتوں کا اعتراف

بیگ چھیننے والا ١٩ ساله لڑکا گرفتار ، ٧٠ وارداتوں کا اعتراف 

چیبا : (نیٹسورس) ایک انیس ساله لڑکے کو یہان بدھ کے روز گرفتار کیا گیا ہے جس نے ٢٢ اپریل کو ایک ٤٤ ساله خاتون سے بیگ چھین لیا تھا  جس میں ٢٤٠٠٠ ین کی رقم تھی 

پولیس کے مطابق ملزم جس کی رھائیش ایچیکاوا شہر کی هے کام کاج نهیں کرتا هے  ، ملزم نے موٹر سائکل پر خاتون کو پیچھے سے آ کر اچانک بیگ چھین کر فرار هو گیا تھا

پولیس نے ملزم سے ١٠٠ سے زیادھ چیزیں برامد کی هیں 

جن میں پرس اور کریڈٹ کارڈ بھی شامل هیں  ، 

ملزم نے ٢٢ اپریل والی واردات کا اعترف کر لیا هے اور اس نے کہا ہےکه اس نے اس قسم کی وارادت ٧٠ دفعه کی هیں 

ملزم کا کہتا ہے که وھ رقم چاھتا تھا  ، تاکه کچھ چیزوں  سے لطف اندوز هو سکے 

چیبا پولیس کے پاس بیگ چھین کر بھاگنے کی ٩٠٠ وارداتوں کی ریپورٹس هیں جن کے متعلق پولیس کا خیال ہے که یه وارداتیں جوان لڑکوں کے مختلف گروپوں نے کی هیں

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.