جاپانی حکومت خنزیر بخار کو موسمی انفلوئنزا کے طور پر دیکھنے کا پلان بنا رهی ہے
(نیٹسورس) جاپانی حکومت اس بات کا جائیزھ لي رهی هے که خنزیر بخار کا خطرے کا لول گرا کر اس کو موسمی انفوئنزا کے طور پر دیکھا جائے
وزیر اعظم آسو تارو اور دوسرے وزرا جمعے کے روز حکومت کے اینٹی فلو کے محکمے کے ھیڈ کواٹر میں ایک میٹنگ کر رهے هیں
جہان اس وباء کا نیا لیول مقرر کیا جائےگا