ایم اور ایکس پاور جینریشن کے لیے ایٹمی مواد کیو شو پہنچ گیا

ایم اور ایکس  پاور جینریشن کے لیے  ایٹمی مواد  کیو شو پہنچ گیا 

ساگا :(نیٹسورس) فرانس  سے ری سائیکل کیا هوا ایٹمی مادھ لے کر کارگو جہاز   یہان هفتے کے روز گینکائی نیو کلئیر پاور پلانٹ پر پہنچ گیا ہے 

ساگاکین میں واقع یه پاور پلانٹ جو که جاپان کا پہلا ایٹمی پلانٹ هو گا جو ری سائیکل کیا هوا پلوٹینیم استعمال کرے گا 

ری سائکل پلوٹونیم والا یه پلانٹ نومبر میں کام شروع کرے گا 

اس سے پہلے یه ایم او ایکس مواد سوموار کے روز فرانس سے شیزوکا کین کے چیوب الیکٹرک کمپنی کے حامااوکا نیوکلیر پلانٹ بر بھی پہنچا ہے 

اور شیکوک الیکٹرک کے  پاور پلانٹ پر بھی ائے گا 

یه فیول فرانس ميں بنایا گیا هے  ، یه فیول برطانیه کو بھی دیا جائے گا

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.