کاربن ڈائی اکسائیڈ کو بکٹیریا کے ذریعے میتھن میں بندلنے میں کامیابی

کاربن ڈائی اکسائیڈ کو بکٹیریا کے ذریعے میتھن میں بندلنے میں کامیابی 

ٹوکیو(نیٹسورس)محققین نے کاربن ڈائیاکسائڈ کو میتھن میں بدلنے میں کامیابی حاصل کرلی هے 

ٹوکیو  یوینیورسٹی کی ایک ٹیم جو که پروفیسر ساتو کازو کی نگرانی میں سسٹم ڈیپارٹمنٹ میں کاربن ڈائی اکسایڈ پر کام کررهی تھی 

انہوںنے  میتھونے تھرمو بکٹیریا کے ذریعے سی او ٹو  گیس  کو میتھن میں تبدیل کرنے کے منصوبےمیں کامیابی حاصل کی ہے 

یه بیکٹیریا تیل کے کنوئیں میں پایا جاتا ہے 

محققین نے بتایا ہو که اگر چھ  قدرتی حالات میسر هوں تو یه بیکٹریا کارن ڈائی اکسائڈ کو میتھن میں بدل دیتا ہے ان  چھ حالات میں یه بھی شامل هے که درجه حرارت  ٦٥ سیٹنی گریڈ سیلسیر کا هو اور کاربن کی مقدار فضا میں ٨٠

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.