ھتھیاروں کی ایکسپورٹ پر جاپان اپنی خود ساخته پابندیوں میں نرمی کرے گا

ھتھیاروں کی ایکسپورٹ پر جاپان اپنی خود ساخته  پابندیوں میں نرمی کرے گا

ٹوکیو جاپان کی اخبار نکے ای نے خبر کے ذرائیع نہیں لکھے ، اخبار کے مطابق

جاپانی حکومت نے هفتے کے روز یه فیصله کیا ہے که 

ان ممالک کے ساتھ جن کے ساتھ مشترکه تحقیق اور رسد کا معاھدھ ہے ان کو ھتھیاروں کی کی ایکسپورٹ  اور شیپ منٹ  کے اصولوں میں نرمی کی جائے 

اس چیز کا فیصل اپنے دفاع کے اخراجات کو کم کرنا ہے خاص طور پر نئی طرز کے لڑاکا جہازروں   کے معاملات جو که یورپ اور امریکه کے ساتھ هیں 

جاپان سے ایکسپورٹ کیے جاسکنے والے ھتھیاروں کی   اقسام کو  درجه بندی کی جارهی هے

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.