ایمگریشن قوانین کے خلاف گائجین لوگوں کا ٹوکیو میں جلوس

ایمگریشن قوانین کے خلاف گائجین لوگوں کا ٹوکیو میں جلوس 

ٹوکیو:(نیٹسورس)ٹوکیو کی شنباشی ڈسٹرک کے بارونق علاقے میں کوئی ٢٥٠ غیرملکی لوگوں نے جاپان کے انے والے دنوں میں تبدیل کیے جانے والے ایمگریشن قوانین   کے خلاف ایک جلوس نکالا ہے 

جس میں لوگ  ” نو ” کا نعرھ لگا رهے تھے 

نیا قانون جس کے تحت اب غیر ملکی لوگوں کا شناختی کارڈ جس کو ایلین کارڈ کہتے هیں  بلدیه کے دفاتر کی بجائے ایمیگریشن کے دفتر سے جاری کیا جائے گا 

جس سے حکومتی موقف میں غیر قانونی لوگوں کو ماپنے میں اسانی رهے گی 

اور قانونی لوگوں کو بھی کئی سہولتین  حاصل هوں گی 

لیکن اس ئے قانون کے تحت اگر کوئی غیر ملکی اپنی پوزیشن میں تبدیلی  کی اطلاع کرنے میں تاخیر کرے گا تو اس کے خلاف کرمنل  کے تحت کاروائی کی جائے گی

جس سے اسکا ویزھ کینسل کرکے واپس بھیجے جانے کا بھی امکان ہے

پوزشن میں تبدیلی سے مراد هے 

ایڈریس ميں تبدیلی ، کمپنی کی تبدیلی ، یا سکول کی تبدیلی  وغیرھ 

جلوس میں شامل لوگوں کا تقاضا تھا که غیر ملکوں کے متعلق  قوانین بنانے میں جیر ملکیوں سے بھی مشورھ لیا جائے 

اور  هماری آواز بھی سنی جائے

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.