گھریلو استعمال کے لیے حکومت وائر لیس بجلی متعارف کروانے کا سوچ رهی ہے
وزارت داخله کے ترجمان کے مطابق حکومت گھریلو استعمال کی چیزوں کو وائیر لیس بجلی سے چلانے کا نظام متعارف کروانے کا سوچ رهی ہے
اس نظام کو متعارف کروانے سے پہلے حکومت اس کے حفاظتی پہلوؤں کا جائزھ لے رهی ہے
٢٠١٥ تک وائر لیس بجلی کو گھروں تک لانے کے لیے
اس کی لہروں کا انسانی جسم پر کیا اثر هوتا ہے اس بات بر تحقیق جاری هے
٦٠ واٹ تک کی بجلی کو دو میٹر تک کے