نیپون سٹیل کارپوریشن ٹاٹینم کی نئی ٹائیل مارکیٹ میں لا رهی هے
نیپون سٹیل چھتوں پر لگنے والی ٹائل مارکیٹ میں لارهی ہے جو که ملک بھر میں روایتی چھتوں کا ایمج بدل کر رکھ دے گی
٢٠ ضرب ٢٢ کی بنی یه ٹاٹینم کی ٹائیل رواتی کھاوار ٹائیل سے وزن میں ٩٢ فیصد ھلکی هو گی
اور قیمت میں بھی سستی هو گی
یه پلیٹ تھوچی گي کین کے شهر اوتسونومیا کی ایک کمپنی کھانا مے کی فیکٹری میں تیار کی جائے گی
اب تک کی تکنیک میں دھاتوں کی سختی کی وجه سے ان کو شکل دینا مشکل تھا لیکن اب نیپون سٹیل نے اس بات کو ممکن بنا دیا ہے که
زلزلوں والے ملک جاپان مین مکانوں کی چھت هلکی هونے سے مکان کے گرنے کے امکان کم هو جائیں گے