موبائل فون سے رقم کی بنک اکاؤنٹ میں منتقلی ممکن هو جائے گی ـ

موبائل فون سے رقم  کی بنک اکاؤنٹ میں منتقلی ممکن هو جائے گی  ـ

این ٹی ٹی دوکومو اور می زو هو بنک نے ایک پلان بنایا هے جس سے موبائل فون پر رقم کسی کے اکاؤنٹ میں منتقل کی جا سکے گی 

ادائکي کرنے والا اور وصولی والا دونوں  اکر این ٹی ٹی دوکومو کا فون استعمال کرتے هیں تی هی اس سروس سے سہولت اٹھا سکیں کے 

رقم کی ادائیگی یا ترسیل  وصول کنندھ کے فون نمبر پر کی جائے گی بھیجنے والے کو دوسری پارٹی کے اکؤنٹ نمبر کا معلوم نهیں هو سکے گا 

این ٹی ٹی دوکومو کے فون پر آئی موڈ  والے اپشن میں جاکر رقم کی ٹرانزیکشن کی جاسکے گی 

شروع میں رقم کی مقدار صرف ٣٠،٠٠٠ ین ماھانه رکھی گئی هے جو که بعد میں گاھک کی ڈیمانڈا ر پیزیشن پر بڑھا دی جائے گی 

این ٹی ٹی دوکومو ابھی اس بات کا جائزھ لے رهی هے که اس سروس کے چارجز کتنے هونے چاھیے 

تاکه اس سسٹم کی سیکورٹی کے اخراجات پورے کیے جاسکیں 

فون کے ذریعے بھیجی جانے والی یه رقم گاھک کے فون بل میں شامل کرکے وصول کی جائے گی

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.