اپوزیشن نے وزیر اعظم آسو تارو سے استعفے کا مطالبه کردیا

اپوزیشن نے وزیر اعظم آسو تارو سے استعفے کا مطالبه کردیا 

ٹوکیو:(نیٹسورس) جاپان کی بڑی اپوزیشن پارٹی  جو که اس سال هونے والے الیکشن میں جیت کر ملک کا کنٹرول سنبھالنا چاھتی ہے 

اس اپوزیشن پارٹی نے وزیراعـظم اسو تارو کو استعفی دینے کے لیے کال  کردی هے 

دوسری جنگ عظیم کے بعد بری ترین معاشی حالت جو که ان دنوں جاپان کی معیشت پر جھائی هوئی هے اس نے نپٹنے کے لیے 

وزیراعظم نے ١٥٨ ارب ڈالر (١٥ کھرب ین) بجٹ میں مختص کیے تھے تاکه جاب لیس لوگوں اور چھوٹے کاروباری لوگوں کے کام چل سکیں 

لیکن اپوزیشن پارٹی کے چئیرمین ھاتو یاما یوکی او نے کہا ہے که یه ویسٹ فل سپنڈنگ ہے 

 

هم حکومت سو اسطعفے کا مطالبه کرتے هیں  ایسا فضول بجٹ پیش کرنے پر  ھاتو یاما نے ایک بحث کے دوران وزیراعظم کو کہا هے

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.