رفیوجی لوگوں کو خیرات دینے میں جاپانی حکومت کی سختی ـ
نیٹ سورس : ١٢٠ سے زیادھ رفیوجی لوگ حکومتی امداد حاصل نهیں کرسکے کیونکه وه ریکوائر منٹ پوری نهں کر سکے
جاپان ایسوسی ایشن فار رفیوجی کے مطابق مئی کے اخر پر ١٢٧ لوگوں کی امداد کاٹ دی گئی ہے
١٢٧ میں سے ١٣ لوگوں کا مکان چھوٹ گیا ہے
اور ١٠٠ لوگ مکان چھوٹنے کے رسک پر هیں ـ
ٹوکیو کی شینجیک وارڈ میں واقع جاپان ایسوسی ایشن کے ترجمان نے کہا که
جاپان کے معاشرے میں رفیوجی لوگوں کے متعلق بهت کم جانا جاتا ہے
ایسو ماحول میں جب ایک رفیوجی کا مکان چھوٹ جائے تو اس کو دوسرا مکان لینے میں بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ـ
حکومت کے پروکرام میں امداد کو حق دار کو ١٥٠٠ ین ریزانه اور ٤٠٠٠٠ین ماھانه ملتے هیں ـ