نیٹ سورس: تھوچی گی کین کے شهر آشی کاگا میں ١٩٩٠ میں هونے والے چارساله بچی کے قتل کے ملزم کی ساڑھے سترھ سال بعد بے گناھ ثابت پر رها کردیا ہے
٦٢ ساله سگایا توشیکازو جمعرات کے روز ٣:٥٠ پر چیبا کی جیل سے باھر نکلا ـ
جمعرات کے روز پبلک پراسیکیوٹر نے ایک نوٹ ریلیز کیا ہے
که اس بات کا بہت زیادھ امکان ہے که ملزم ، مجرم نہیں هے
یاد رهے که ملزم کو ڈی این اے کے ٹیسٹ پر گرفتار کیا گیا تھا
جو که اُس زمانے میں ابھی خام تھا
لیکن اب جب که تکنیک ترقی کرگئی هے تو نئے ڈی این اے ٹیسٹ ميں سوگایا کو بے گناھ پایا گیا ہے