نیٹسورس : نینٹنو گیم کمپنی اپنی مشهور گیم ڈی ایس کو کلاس روم مين تعلیم کے لیے کارآمد بنا کر دے گی
نینٹنڈو نے اعلان کیا ہے که کمپنی کا نیا سسٹم جو که ڈی ایس کے ساتھ کام کرے گا اگلے سال فروری تک مارکیٹ میں آجائے گا
پرائمری اور مڈل سکول کی کلاسوں میں کام انے والے اس سسٹم کو بنانے میں نینٹنڈو گو ساتھ شارپ کمپنی کی معاونت هو گی
شارپ جو که ایجوکیشن کے شعبے میں ایک پرانا نام ہے
اس سسٹم میں ڈی ایس کا کھلونا ٹیچر کے کمپیوٹر کے ساتھ رابطے میں رہے گا
جہاں سے اس کو ایکسرسائیز موصول هو سکیں گی اس کے علاوھ طالب علم ریاضی کے مشکل سوالات کو بھی حل کر سکے گا ، سکرین ٹچ ڈی ایس کے ساتھ اس ڈیوائس کو ٹیچر بھی مانیٹر کرسکے گا
اور سب طالب علموں کے ڈیوائیس پر اس وقت کیا کام هو رها هے اس پر نظر رکھ سکے گا
اس سسٹم کی قمت کا ابھی اعلان نہیں کیا گيا ہے