این ای سی نے ایک ڈیٹا کلیکٹر جہاز جہاز ریلیز کیا ہے ،جو که قدرتی افات والے علاقوں میں بہت مدد گار ثابت هو گا

این ای سی کارپوریشن نے ایک چھوٹا جہاز ریلیز کیا ہے جس کا ابھی نام نهیں بتایا گیا

اٹومیٹک فلائیٹ کنٹرول سے چلنے والے اس جہاز میں کیمرھ اور ڈیٹا اکٹھا کرنے کا سسٹم بھی لگا هے 

بياز کو نپی کارپوریشن نے بنایا ہے  اس جہاز کی لمبائی ١٢٩ سینٹی میٹر ہے اور تین کلو گرام وزن هے 

یه جہاز ١١٠ کلومیٹر کی سبیڈ تک چل سکتا ہےا ور ایک دفعه چارج هونے پر تیس کلو میٹر یا بیس منٹ پرواز کر سکتا هے 

اس جہاز زمین سو ایک مپیوٹر سے کنٹرول کیا جاسکے گا جہاں اس جہاز سے بھیچی جانے والی تصاویر لائیو ویو اور دوسرا ڈیٹا موصول کیا جائےگا 

کمپنی کا کہنا ہے که یه جہاز قدرتی افات والے عاقوں میں جیسے که زلزلے یا جنگل کے آگ والی سائیٹوں پر جاں گاڑیوں کا پیدل انسانوں کا جانا ناممکن هو جاتا هے ایسے علاقوں میں بہت هی مدد گار ثابت هو گا 

یه جہاز اور اس کے ساتھ سارے سسٹم  جن مکیں جہاز ٹرانسمیٹنگ اور رسیوینگ اینٹینا ، زمینی  کمیونیکیشن ڈیوائیس  ، سب ملا کر ان کی قیمت هو گی  ٢٠ ملین ین  ـ این ای سی کا پروگرام ہے که پانچ سال میں ٦٠ یونٹ بیچ سکے ـ

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.