ھیتاچی کمپنی جنرل موٹرز کو لیتھیم بیٹریاں سپلائی کرے گی ،

نیٹسورس: جاپان کی ھیتاچی کمپنی نے جمعرات کے روز اعلان کیا ہے که وھ جنرل میٹرز کو ھیبرڈز کاروں میں استعمال کےلیے ٢٠١٠ سے لیتھیون ـ ایون بیٹریاں سپلائی کرے گی ـ اس وقت ھیتاچی ٤٠٠٠٠بیٹریاں ماھان بنا رهی ہے  ، اس مقدار کو تین کروڑ کے اعداد تک بڑھایا جاسکتا ہے ـ لیتھینیم بیٹریان ھیٹرڈز کاروں چلانے کے لیے دوسری بیٹریوں کی نسبت زیادھ توانائی مهیا کرتی هیں  ، لیکن ابھی اس تکینک میں کچھ کمیاں بھی هیں  ، جن کو دورکرنے کے لیے ماھرین کوشاں هیں ـ

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.