سیپیان کھولنے والی چھریاں بھی اب غیرقانونی هو گئی هیں ،

سپرو ، نیٹسورس : ھوکائیدو پولیس کے مطابق سیپیاں کھولنے والی کچھ چھریاں ، اسلحے اور تلواروں کے قوانین کے مطابق   غیر قانونی هیں  ،  پانچ اعشاریه پانچ سینٹی میٹر سے زیادھ لمبے پھل والا چاقو یا چھری رکھنے پر جاپان میں تین سال تک کی قید یا پانچ لاکھ ین تک کا جرمانه یا دونوں بھی هو سکتے هیں  ـ

سیپیوں کے ریسٹورینٹ اور سپلائی کے لیے مشہور گاؤں آکے شی چو میں جب پلیس نے اعلان کیا ہے که لوگ اپنی اپنی چھریاں چیک کریں که کیا وھ قانونی طور پر رکھ سکتے هیں یا نہیں ـپولیس گے مطابق کچھ چھراں واضع طور پر غیر قانونی سائیز کی هیں اور پولیس لوگوں کو یه چھریاں  پولیس کے پاس جمع کروانے کا کہـ رهی هے

آکے شی چو کے ایک ریسٹورینٹ کے ٥٩ ساله مالک نے کہا ہے که وھ اس بات پر حیران هی رھ گیا که  یه چھریاں بھی غیرقانونی هو سکتی هیں ـ

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.