ایشین اولمپک کمیٹی نے ٢٠١٦ کے ٹوکیو اولمپک کی حمایت کردی ـ

نیٹسورس: سنگاپور اولمپک کونسل آف ایشیا نے گرمائی اولمپک ٹوکیو ٢٠١٦ کے لیے اپنا ووٹ ٹوکیو کو دیا ہے
کویتی باشندے احمد فہد الشاھ جو که کونسل کے صدر بھی هیں انہوں نے کہا ہے که ایشیا همیشه ایشیا گے شهروں کی حمایت کرتا رھا ہے ـ انہوں نے یه بات سنگاپور میں هونے والی جنرل اسمبلی کی ایک میٹنگ میں کی ،
جاپان کی اولمپک کمیٹی کے صدر جناب تاکے دا تسونے کازو نے ان کا اس بات بر شکریه ادا کیا اور کہا که هم نئے سٹیڈیم اور سہولتوں کا انتظام کر رهے هیں لیکن همارے پاس ١٩٦٤ والے اولمپنک کا چھوڑا هوا ورثه بھی هے ـ
یاد رهے ، ٹوکیو انے والے سالوں میں ٢٠ ٦ کے اولمپک ٹوکیو میں کروانے کا امیدوار ہے اس کے مقابلے میں امریکه کا شہر شکاگو ،سپین کا شہر میڈریڈ اور برازیل کا شهر ریو دی جنیرو هیں ـٹوکیو بہلے بھی ١٩٦٤ مں اولمپک کی میزبانی کرچکا ہے ـ اولمپک کے مہمانوں کی میزبانی کے لیے سہولتوں اور حفاظتی انتظامات میں ٹوکیو دوسرے شہروں کے مقابلے میں بهت آگے هے ـ

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.