ایمگریشن قوانین کی خلاف ورزی پر ١١ گرفتار;

نیٹسورس: دس عورت لوگ جن میں چینی اور کورین قومیت شامل هیں ، کو ایک بپ میں ایمگریشن کے قوانین کی خلاف ورزی پر گرفتار کرلیا گيا هے ـ
سائتاما کین میں ایک ٣٧ ساله عورت کو جمعے کے روز اس بات پر گرفتار کیا گیا تھا که بغیر لائیسنس کے ایسی دوکان چلارهی تھی جہان بالغ مردوں کی دلچسپی کا سامان کیا جاتا تھا اور شراب بیچی جاتی تھی ـ
پولیس کے مطابق اس دوکان میں کام کرنے والی ١٠ میں سے چھ عورتیں جن کی عمریں ٢٦ سے ٦١ کے تک هیں جاپان میں دو ماخ سے دس سال تک کی اوّر سٹے تھیں ، باقی کی چار جن کی عمریں ٢٢ سے ٣٤ کے درمیان هیں ان کے پاس ویزھ تو تھا لیکن کام کی اجازت ناں هونے کی وجه سے ان کو بھی ایمگریشن اوانین کی خلاف ورزی پر گرفتار کر لیا گیا هے ـ

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.