نیٹسورس: فوکوشیمس ین کے علاقے کورییاما میں بدھ سے پولیس نے ایک کمپین شروع کی هے جس میں ھائ برڈ کاروں کے ڈرائیوروں کو دن کے وقت بھی ھیڈ لائی جلا کر رکھنے کی ھدایت کی گئی هے ، کیونکه ھائ برڈ کاروں کی خاموش کار گردگی کی وجه سے سڑک پر چلنے والوں کو ان کاروں کے انے کا معلوم نهیں هوتا هے
جس کی وجه سے پیدل چلنے والے لوگ اس سے ٹکرا کر زخمی هوئے هیں ـ
ھائی برڈ کار پٹرول انجن اور بیٹری کے اشتراک سے طاقت حاصل کرکے چلتی ہے ، ٹیوٹا کی پیروس کار جو که ھائ برڈ کار ہے، یه کار ایکو فرینڈلی (ماحول دوست ،سستی) ہے، اس کی سیل بڑھ گئی هے که حکومت نے ایکو فرینڈلی کار پر سبسٹڈی دینی شروع کردی ہے
ٹیوٹا کمپنی کا خیال ہے که اس بے آواز گاڑی پر بیپ کرنے والا آله لگا دیا جائے تاکه شهری علاقوں مین پیدل چلنے والوں کو اس گاڑی کی آمد معلوم رہے ـ
پولیس کا خیال ہے که دن کے وقت بھی ھیڈ لائی کے جلا رکھنے سے حادثات میں کمی کی جاسکتی هے
اور یه چیز دوسری گاڑیوں میں بھی کارآمد هے