نسان موٹرز اور این ای سی نے لتھینم بیٹریوں کی مشترکه تیاری شروع کردی ،

ںیٹسورس : نسان موٹرز اور این ای سی اور این ای سی کی ایک برانچ کمپنی این ای سی تھوکین نے مشترکه طور پر لتھینم بیٹری کی تیاری ازمائیشی طور پر شروع کردی ہے
پہلے پہل یه بیٹری نسان گے کاناگاوا کین والے زاما پلانٹ میں تیار هونے والی گاڑیوں میں استعمال کی جائے گی ـ
٢٠١٠ تک ٦٥٠٠٠ بیٹریان سلانه کا ھدف ہے ، ترجمان کا کہنا ہے که لیتھیمن بیٹریان ھائی برڈ بیٹریوں کی نسب طاقت میں کهیں بہتر هیں ـ

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.