نیٹسورس ؛ ایک ١٧ ساله لڑکا ھیٹاچی شهر کی سڑک کے کنارے مردھ پایا گیا هے اس کے سر سے خون بہـ رهاتھا اور سر پر گاڑی کے ٹائر کے نشانات تھے ـ
پولیس گو مطابق بدھ کے روز ایک گاڑی والے نے لڑکے کو سڑک کے کنارے پڑے دیکھ کر ایمبولینس بلائی تھی ، سر پر لگنے والی چوٹ کی وجه سے لڑکا ھسپتال پہنچ کر مردھ پایا گيا ـ
ایزوکا شوتا ھائی سکول کے تیسرے سال میں تھا ، اج گھر سے نکلتے هوئے اس نے اپنے والدین سے رات کا کھانا کسی دوست کے ساتھ کھا کر انے کا کہا تھا