ڈیموکریٹک پارٹی جاپان کے لیڈر نے حکومت میں آ کر جاپان امریکه معاملات کے راز کھولنے کا کها ہے

نیٹسورس: ڈیموکریٹک پارٹی جاپان کے لیڈر ھاتو یاما یوکیاو نے کها ہے که ان کی پارٹی نے اکر الیکشن ميں جیت کر حکومت سنبھالی تو وھ اس بات کے راز سے پردھ ھٹائیں گے که امریکه کے ایٹمی ھتیاروں والے بحری جہازوں کو جاپان کی بندرگاھوں پر رکنے کی اجازت دینے کا معامله کیا ہے ، جبکه جاپانی حکومت ایٹمی ھتیاروں کی مخالف ہے ـ

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.