پولیس نے ایک ریکٹ کے ١ افراد کو گرفتار کرلیا ہے ، چینی لوگوں کو بغیر اجازت کام کروانے کا الزام ـنگل کے روز جینی لوگوں کو جاپان ميں انٹر هونے اور کام کی اجازت دلوانے کام کام کرنے پر چھ افراد جن میں جاپانی اور چینی شامل هیں ان کو گرتار کر لیا گیا هے اور ان کے ساتھ پانچ چینی افراد کو جن کی عمرین ٣٥ سے ٤٢ کے دوران هیں ان کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے
ایجنٹ نے کام کرنے والے چینی لوگوں کو کہا تھا که اپنے سکیل کے متعلق جھوٹ بول کر دیں ، انہوں نے خود کو کسان کی تکنیک کا ماھر بتا کر ویزھ لیا تھا لیکن جاپان میں یه لوگ فیکٹری میں کام کرتے تھے ـ
پولیس کا خیالہے که پچھلے ١٨ ماھ میں کوئی ایک سو کے قریب چینی لوگ جاپان ميں غیر قانونی داخل کیے گئے هیں ـ