ٹوکیو 13 جولائی : منہاج ادارے انٹرنیشنل کے مشہور و معروف قاری اور حفاظ ، حافط اللہ بخش پاکستان والے اور حافظ محمد آصف مصر والے یہاں جاپان کے ناریتا ائیر پورٹ پر پہنچے۔
جہاں ائیر پورٹ اور مرکزپہنچنے پر رفقاء نے ان کا استقبال کیا۔
حافظ اللہ بخش صاحب اباراکی میں اور حافظ آصف صاحب گنماں کین میں تراویح پڑھائیں گے