جاپان کے جنوب مغربی علاقے ميں ستونامی کی عارضی وارننگ جاری ـ

نیٹسورس : اوکی ناوا میں چھ اعشاریه آٹھ رچر سکیل کا زلزله  یه علاقه اوکی ناوا جو که تائیوان گے قریب واقع هے یہان عموماً زلزلے نہیں ایا کرتے جیسا که جاپان کے مرکزی علاقوں میں اتے هیں ـجاپان میٹروجیکل ایجنسی نے اس زلزلے کی وجه سے تسونامی کی وارننگ جاری کی ہے ـیه وارنگ اوکی ناوا کے می یاکو جزیرے اور اس کے اردگر کے جزائر کے لیے هے ـاس زلزلے مين ابھی تک کسی کے زخمی یا ھلاک هونے کی اطلاع نهیں ملی هے ـ زلزلے کا مرکز ایشی گاکی جزیرے کے نیچے سمندر میں ١٠ کلومیٹر نیچے ریکارڈ کیا گیا هے ـ

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.